| |
محمد عامر محمد آصف اور عمرگل کی بولنگ نے پنتیس سال پرانی للی اور تھامسن
کی جوڑی کی یاد تازہ کردی ہے |
|
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں اتوار کی صبح بھارتی یوم آزادی کی
تقریب پر جھنڈا لہرانے کے دوران وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کی طرف ایک نوجوان نے
جوتا پھینکا اور آزادی کا نعرہ لگایا۔s |
|
پاکستان کی حکومت اور اپوزیش کی بڑی جماعت مسلم لیگ نواز نے اعلان کیا ہے
کہ وہ متحد ہوکر پاکستان میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹیں گے۔ |
|
محکمہ موسمیات کے مطابق گڈو اور سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جبکہ
سیلابی ریلا بلوچستان کے شہر نصیر آباد اور جعفر آباد میں داخل ہو گیا۔ |